فقہ حنفی اور ابو حنیفہ

*آیت پڑھیں ایمان تازہ کریں*
اللہ نے فرمایا "۞ يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۖ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِين"َ  (5:67)

اے رسول جو کچھ بھی آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے پہنچا دیجیئے۔ اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو آپ نے اللہ کی رسالت ادا نہیں کی، اور آپ کو اللہ تعالیٰ لوگوں سے بچا لے گا بےشک اللہ تعالیٰ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
آیت سے معلوم ہو کہ جو بھی وحی (کتاب و سنت) کے ذریعہ تبلیغ کرے گا اللہ اسکو شرپسند لوگوں سے محفوظ رکھے گا نیز اس آیت میں ہر داعی ومبلغ کے لیے بشارت ہے جو کتاب و سنت کے ذریعہ تبلیغ کرے یہی وجہ ہے کہ کتنے وضاعین ، دجاجلہ ، کذابین ، سبائی یہودی اور حدیثیں گھڑنے والے صوفی آئے مگر کوئی ایک بھی ایسا مسئلہ اور قول رسول اللہ سے ثابت نہ کر پائے جس کو آپ نے نہ کہا ہو بلکہ کسی نے کوئی فحش اور گھٹیا قسم کے مسائل منسوب کرنے کی جرات نہ کی "إلا ما شاء الله"
یہی حال خدام حدیث محدثین کا بھی رہا کہ آج انکی تمام تر علمی خدمات ہم تک بسند صحیح موجود ہیں اس میں کسی کو کوئی آمیزش کرنے کا موقع نہیں ملا

لیکن دوسری طرف جس نے کتاب و سنت کو چھوڑ کر اپنے باطل قیاس، غلط رائے، رکیک شبہات، خلاف قران وسنت مسائل کی تبلیغ کی اور کبھی احادیث رسول سے خوشہ چینی نہیں کی تو آج جتنے فحش، گھٹیا، گندے، نجس، ناپاک، پلید، واہیات، رکیک، ردی، بکواس، حقیر، ذلیل، لچر، مہمل، بیہودہ، بےمعنی، بے تکے، لغو، واہیات، خرافات، فضول، یاوہ، بیکار، فالتو، ننگے، عریاں اور پورن جنسی مسائل و فتاوی ، فقہ و مفروضات کس کی طرف منسوب ہیں ساری دنیا جانتی ہے، مزے کی بات تو یہ کہ انکے فالوور حضرات بھی اسکو علی الرأس والعین من وعن تسلیم کرتے ہیں
کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ حضرت کون ہیں ؟
ویسے علی ہذا القیاس کئی لوگوں کا مقارنہ کر سکتے ہیں

نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریاد یوں کرتے
نہ کھلتے راز سربستہ نہ یہ رسوائیاں ہوتیں

مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ہے
آئینہ دیکھیے گا ذرا دیکھ بھال کے

خیر اندیش: کاشف شکیل

Comments

Popular posts from this blog

قربانی کا فلسفہ اور اعتراضات کا جواب

قاری حنیف ڈار