مودودیت کا فتنہ

اہلحدیثوں کو گستاخ ائمہ کہنے والو ! شاید تمھیں معلوم نہیں کہ ہم دل پر جبر کرکے آلتو فالتو لوگوں کو بھی سوپر حسن ظن رکھتے ہوئے رحمۃ اللہ علیہ کہہ دیتے ہیں
ان لوگوں کو بھی جو سائیکک ہو جاتےہیں اورڈاکٹر انھیں لکھنے پڑھنے سے منع کرتا ہے پھر بھی وہ ضلوا واضلوا پر عمل کرتے ہوئے اپنے بعد کے احمقوں کے لیے ایک رذائل نامہ چھوڑ کر مرتے ہیں
اسی طرح جو لوگ خود کنفیس confess کرتے ہیں کہ میں تم کو جو حدیثیں  بتاتا ہوں وہ اکثر جھوٹ رہتی ہیں پھر بھی ہم انکو مع کنیت مرحوم کہتے ہیں
جنھوں نے صحابہ کو غیر فقیہ کہا ہم انکو فقیہ کہتے ہیں
جنھوں نے ناموس صحابہ کا احترام نہ کیا اور اپنے دل کی سیاہی سے کاغذ کے اوراق بھی سیاہ کرنے سے باز نہ آئے ہم انھیں مفکر اسلام کہتے ہیں نیز انکے شیطانی گماشتوں کو مصلح قوم و ملت گردانتے ہیں اور شاید ہمارے یہاں بھی اگر آیت اللہ کے خطاب کا چلن ہوتا تو اسکو بھی فٹ کردیتے !!!!!!!!
سچ میں ہم گستاخ ہیں لیکن اپنی اسلامی غیرت اور ایمانی جذبہ کے
کاشف شکیل

Comments

Popular posts from this blog

قربانی کا فلسفہ اور اعتراضات کا جواب

قاری حنیف ڈار